مرکزي کالم

شیخ مقصود الحسن فيضي

رمضان المبارک

الذكر

  ...  

اذان کے بعد کی دعا: Eاذان کے جواب سےفارغ ہوکر نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھے:

R"اللَّهُمَّ ربَّ هذه الدعوةِ التامَّةِ والصلاةِ القائمة آتِ مُحَمَّداً الوسيلةَ والفضيلةَ وابعثهُ مقاماً مَحْمُوداً الذي وَعَدْتَهُ". "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے اذان سن کر یہ دعا پڑھی اس کےلئے قیامت کے روز میری شفاعت حلال ہوگئی(اےاللہ! اس پوری قائم ہونے والی نماز کے رب تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما،اور جس مقام ِ محمود کا تو نے ان سے وعدہ کیاہے)

(بخاری)


طباعة
...
...

...

روابط ذات صلة

  ...  

الذكر السابق
الاذكار المتشابهة الذكر التالي
...
...

...

مكتب توعية الجاليات الغاط ?