مرکزي کالم

شیخ مقصود الحسن فيضي

رمضان المبارک

الذكر

  ...  

ìمسجد کی طرف جانے کی دعا:

R"اللَّهُمَّ اجْعَلْ في قَلْبي نوراً، وفي لساني نُوراً، واجْعَل في سَمعي نوراً ، واجْعَل في بَصرِي نوراً، واجْعَل من خلْفِي نُوراً، ومن أمامي نُوراً، واجْعَلْ مِنْ فَوقِي نَوراً ومِنْ تحتي نُوراً، اللَّهُمَّ أعْطِنِي نُوراً" .

"اے اللہ !میرے دل میں روشنی پیدا کردے،اور میری زبان میں نور،اور میرے کان میں نور،اور میری آنکھ میں نور،اورمیرے پیچھے نور،اور میرے آگے نور پیدا کردے،اور میرے اوپر ،اور میرے نیچے روشنی پید اکردے،اور مجھ نور ہی نور عطا فرما"

(بخاری ،مسلم)


طباعة
...
...

...

مكتب توعية الجاليات الغاط ?