مرکزي کالم

شیخ مقصود الحسن فيضي

رمضان المبارک

الذكر

  ...  

R"الحَمْدُ لله الذي أطْعَمني هذا الطعامَ ورَزقنيهِ مِنْ غَير حوْلٍ منِّي ولا قُوة".

"ہر قسم کی تعریف اس ذات کےلئے ہے جس نے مجھے یہ کھانا کھلایااور میری طاقت وقوت کے بغیر(اپنے فضل)سے مجھے یہ رزق دیا"

(ابوداﺆد ، ترمذی ،ابن ماجہ)


R"الحمدُ لله الذي أطَعمَ وسَقَى وسَوَّغَهُ وجَعَل لهُ مَخْرَجاً".

"سب تعریف اللہ کے لئے جس نے کھلایا ،اور سیراب کیا،اور اسے نگلنے کے لائق بنادیااور اس کے نکلنے کےلئے راستہ بنایا"

(ابوداﺆد ، ابن حبان)


R"الحمدُ لله كثيراً طيباً مباركاً فيهِ، غيْرَ مَكْفيٍّ ، ولا مُوَدَّعٍ ، ولا مُستَغنًى عَنْهُ رَبَّنا".

"ہر قسم کی کثیر ،عمدہ ،مبارک،بےشمار اور بے انتہاتعریفیں اللہ ہی کےلئے ہیں ،اور اےہمارےرب!تیری تعریفوں سے کوئی مستغنی نہیں"

(بخاری)


R"اللهم أطْعَمتَ وأسقَيتَ وأقْنَيتَ وهَدَيتَ وأحْيَيْتَ ، فَلك الحَمدُ على ما أعطَيتَ".

"اے اللہ !تونے کھلایااور پلایا،اور تونے صاحبِ دولت وثروت بنایا،اور تونے ہدایت دی اور زندگی دی،پس ان نعمتوں پر ہر قسم کی تعریف تیرے ہی لئے ہے"

(نسائی،البانی الصحیحۃ)


طباعة
...
...

...

روابط ذات صلة

  ...  

الذكر السابق
الاذكار المتشابهة الذكر التالي
...
...

...

مكتب توعية الجاليات الغاط ?